پیدایش 17:3 - किताबे-मुक़द्दस3 अब्राम मुँह के बल गिर गया, और अल्लाह ने उससे कहा, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تَب اَبرامؔ مُنہ کے بَل گِرے اَور خُدا نے اُن سے فرمایا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تب ابرامؔ سرنِگُوں ہو گیا اور خُدا نے اُس سے ہم کلام ہو کر فرمایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ابرام منہ کے بل گر گیا، اور اللہ نے اُس سے کہا، باب دیکھیں |