پیدایش 17:2 - किताबे-मुक़द्दस2 मैं तेरे साथ अपना अहद बाँधूँगा और तेरी औलाद को बहुत ही ज़्यादा बढ़ा दूँगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 میں اَپنے اَور تمہارے درمیان عہد باندھوں گا اَور تمہاری نَسل کو بےحد بڑھاؤں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور مَیں اپنے اور تیرے درمِیان عہد باندُھوں گا اور تُجھے بُہت زِیادہ بڑھاؤں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 مَیں تیرے ساتھ اپنا عہد باندھوں گا اور تیری اولاد کو بہت ہی زیادہ بڑھا دوں گا۔“ باب دیکھیں |