پیدایش 16:12 - किताबे-मुक़द्दस12 वह जंगली गधे की मानिंद होगा। उसका हाथ हर एक के ख़िलाफ़ और हर एक का हाथ उसके ख़िलाफ़ होगा। तो भी वह अपने तमाम भाइयों के सामने आबाद रहेगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَور وہ گورخر کی مانند آزاد مَرد ہوگا؛ اِشمعیل کا ہاتھ سَب کے خِلاف اُٹھے گا اَور ہر ایک کا ہاتھ اِشمعیل کے خِلاف، اَور اِشمعیل زندگی بھر اَپنے سَب بھائیوں کے ساتھ مُخالف ماحول میں زندگی گُزاریں گے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 وہ گورخر کی طرح آزاد مَرد ہو گا۔ اُس کا ہاتھ سب کے خِلاف اور سب کے ہاتھ اُس کے خِلاف ہوں گے اور وہ اپنے سب بھائِیوں کے سامنے بسا رہے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 وہ جنگلی گدھے کی مانند ہو گا۔ اُس کا ہاتھ ہر ایک کے خلاف اور ہر ایک کا ہاتھ اُس کے خلاف ہو گا۔ توبھی وہ اپنے تمام بھائیوں کے سامنے آباد رہے گا۔“ باب دیکھیں |