پیدایش 14:11 - किताबे-मुक़द्दस11 फ़तहमंद बादशाह सदूम और अमूरा का तमाम माल तमाम खानेवाली चीज़ों समेत लूटकर वापस चल दिए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 تَب اُن چار بادشاہوں نے سدُومؔ اَور عمورہؔ کا سارا مال و متاع اَور سَب اناج لُوٹ لیا اَور وہاں سے چلے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 تب وہ سدُوؔم اور عمُورہؔ کا سب مال اور وہاں کا سب اناج لے کر چلے گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 فتح مند بادشاہ سدوم اور عمورہ کا تمام مال تمام کھانے والی چیزوں سمیت لُوٹ کر واپس چل دیئے۔ باب دیکھیں |