پیدایش 13:2 - किताबे-मुक़द्दस2 अब्राम निहायत दौलतमंद हो गया था। उसके पास बहुत-से मवेशी और सोना-चाँदी थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَبرامؔ مویشی اَور سونا چاندی پا کر بہت مالدار ہو گئے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور ابرامؔ کے پاس چَوپائے اور سونا چاندی بکثرت تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ابرام نہایت دولت مند ہو گیا تھا۔ اُس کے پاس بہت سے مویشی اور سونا چاندی تھی۔ باب دیکھیں |