پیدایش 13:17 - किताबे-मुक़द्दस17 चुनाँचे उठकर इस मुल्क की हर जगह चल-फिर, क्योंकि मैं इसे तुझे देता हूँ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 جاؤ، اَور اُس مُلک کے طُول و عرض میں گھُومو، پھرو کیونکہ مَیں اُسے تُمہیں دینے جا رہا ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اُٹھ اور اِس مُلک کے طُول و عرض میں سَیر کر کیونکہ مَیں اِسے تُجھ کو دُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 چنانچہ اُٹھ کر اِس ملک کی ہر جگہ چل پھر، کیونکہ مَیں اِسے تجھے دیتا ہوں۔“ باب دیکھیں |