پیدایش 11:1 - किताबे-मुक़द्दस1 उस वक़्त तक पूरी दुनिया के लोग एक ही ज़बान बोलते थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ساری زمین پر ایک ہی زبان اَور ایک ہی بولی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور تمام زمِین پر ایک ہی زُبان اور ایک ہی بولی تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اُس وقت تک پوری دنیا کے لوگ ایک ہی زبان بولتے تھے۔ باب دیکھیں |