پیدایش 10:21 - किताबे-मुक़द्दस21 सिम याफ़त का बड़ा भाई था। उसके भी बेटे पैदा हुए। सिम तमाम बनी इबर का बाप है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 پھر شِمؔ کے ہاں جِس کا بڑا بھایٔی یافیتؔ تھا اَولاد ہُوئی۔ شِمؔ تمام بنی عِبرؔ کا باپ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور سِم ؔکے ہاں بھی جو تمام بنی عِبر کا باپ اور یافتؔ کا بڑا بھائی تھا اَولاد ہُوئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 سِم یافت کا بڑا بھائی تھا۔ اُس کے بھی بیٹے پیدا ہوئے۔ سِم تمام بنی عِبر کا باپ ہے۔ باب دیکھیں |