گلتیوں 5:26 - किताबे-मुक़द्दस26 न हम मग़रूर हों, न एक दूसरे को मुश्तइल करें या एक दूसरे से हसद करें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 ہمیں شیخی مارنا، ایک دُوسرے کو بھڑکانا یا ایک دُوسرے سے حَسد کرنا چھوڑ دینا چاہئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 ہم بے جا فخر کر کے نہ ایک دُوسرے کو چِڑائیں نہ ایک دُوسرے سے جَلیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 نہ ہم مغرور ہوں، نہ ایک دوسرے کو مشتعل کریں یا ایک دوسرے سے حسد کریں۔ باب دیکھیں |