گلتیوں 3:27 - किताबे-मुक़द्दस27 आपमें से जितनों को मसीह में बपतिस्मा दिया गया उन्होंने मसीह को पहन लिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اَور تُم سَب جنہوں نے المسیح کے ساتھ ایک ہو جانے کا پاک غُسل پایا اُسے لباس کی طرح پہن لیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اور تُم سب جِتنوں نے مسِیح میں شامِل ہونے کا بپتِسمہ لِیا مسِیح کو پہن لِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 آپ میں سے جتنوں کو مسیح میں بپتسمہ دیا گیا اُنہوں نے مسیح کو پہن لیا۔ باب دیکھیں |