گلتیوں 3:26 - किताबे-मुक़द्दस26 क्योंकि मसीह ईसा पर ईमान लाने से आप सब अल्लाह के फ़रज़ंद बन गए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اِس لیٔے کہ تُم سَب المسیح یِسوعؔ پر ایمان لانے کے وسیلہ سے خُدا کے فرزند بَن گئے ہو، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 کیونکہ تُم سب اُس اِیمان کے وسِیلہ سے جو مسِیح یِسُوعؔ میں ہے خُدا کے فرزند ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 کیونکہ مسیح عیسیٰ پر ایمان لانے سے آپ سب اللہ کے فرزند بن گئے ہیں۔ باب دیکھیں |