گلتیوں 2:17 - किताबे-मुक़द्दस17 लेकिन अगर मसीह में रास्तबाज़ ठहरने की कोशिश करते करते हम ख़ुद गुनाहगार साबित हो जाएँ तो क्या इसका मतलब यह है कि मसीह गुनाह का ख़ादिम है? हरगिज़ नहीं! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ”لیکن، ہم جو خادِم یہ چاہتے ہیں کہ المسیح میں راستباز ٹھہرائے جایٔیں، اگر خُود ہی گُنہگار نکلیں تو کیا المسیح گُناہ کا باعث ہیں؟ ہرگز نہیں! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور ہم جو مسِیح میں راست باز ٹھہرنا چاہتے ہیں اگر خُود ہی گُنہگار نِکلیں تو کیا مسِیح گُناہ کا باعِث ہے؟ ہرگِز نہیں! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 لیکن اگر مسیح میں راست باز ٹھہرنے کی کوشش کرتے کرتے ہم خود گناہ گار ثابت ہو جائیں تو کیا اِس کا مطلب یہ ہے کہ مسیح گناہ کا خادم ہے؟ ہرگز نہیں! باب دیکھیں |