گلتیوں 1:22 - किताबे-मुक़द्दस22 उस वक़्त सूबा यहूदिया में मसीह की जमातें मुझे नहीं जानती थीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اگرچہ یہُودیؔہ صُوبہ کی جماعتیں جو حُضُور المسیح پر ایمان رکھتی ہیں میری شکل و صورت سے نا آشنا تھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور یہُودیہ کی کلِیسیائیں جو مسِیح میں تھِیں میری صُورت سے تو واقِف نہ تھِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اُس وقت صوبہ یہودیہ میں مسیح کی جماعتیں مجھے نہیں جانتی تھیں۔ باب دیکھیں |