عزرا 5:4 - किताबे-मुक़द्दस4 इस काम के लिए ज़िम्मादार आदमियों के नाम हमें बताएँ!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اُنہُوں نے یہ بھی پُوچھا کہ، ”اِس عمارت کو تعمیر کرنے والے آدمیوں کے نام کیا ہیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 تب ہم نے اُن سے اِس طرح کہا کہ اُن لوگوں کے کیا نام ہیں جو اِس عِمارت کو بنا رہے ہیں؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اِس کام کے لئے ذمہ دار آدمیوں کے نام ہمیں بتائیں!“ باب دیکھیں |