عزرا 5:10 - किताबे-मुक़द्दस10 हमने उनके नाम भी मालूम किए ताकि लिखकर आपको भेज सकें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 ہم نے اُن کے نام بھی پُوچھے تاکہ آپ کی اِطّلاع کے لیٔے اُن کے سربراہوں کے نام لِکھ کر بھیج سکیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور ہم نے اُن کے نام بھی پُوچھے تاکہ ہم اُن لوگوں کے نام لِکھ کر حضُور کو خبر دیں کہ اُن کے سردار کَون ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 ہم نے اُن کے نام بھی معلوم کئے تاکہ لکھ کر آپ کو بھیج سکیں۔ باب دیکھیں |