عزرا 2:42 - किताबे-मुक़द्दस42 रब के घर के दरबान : सल्लूम, अतीर, तलमून, अक़्क़ूब, ख़तीता और सोबी के ख़ानदानों के 139 आदमी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 اَور دربان: بنی شلُّومؔ، اطِیرؔ، طلمُونؔ، عقُّوبؔ، حطیطاؔ اَور شوبائی کی اَولاد ایک سَو انتالیس تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس42 دربانوں کی نسل میں سے بنی سلُوم۔ بنی آطِیر۔ بنی طلمُون۔ بنی عقُّوب۔ بنی خطِیطا۔ بنی سوبی سب مِل کر ایک سَو اُنتالِیس۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔ باب دیکھیں |