عزرا 2:36 - किताबे-मुक़द्दस36 ज़ैल के इमाम जिलावतनी से वापस आए। यदायाह का ख़ानदान जो यशुअ की नसल का था : 973, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 پھر کاہِنوں: (یعنی یہوشُعؔ کے خاندان میں سے) یدعیاہؔ کی اَولاد کے نَو تہتّر لوگ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 پِھر کاہِنوں یعنی یشُوؔع کے خاندان میں سے یدعیاؔہ کی اَولاد نَو سَو تِہتّر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔ یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973، باب دیکھیں |