عزرا 10:33 - किताबे-मुक़द्दस33 हाशूम के ख़ानदान का मत्तनी, मत्तत्ताह, ज़बद, इलीफ़लत, यरेमी, मनस्सी और सिमई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اَور بنی حاشُومؔ میں سے: متّنیؔ، متّتاہؔ، زابادؔ، الیفلطؔ، یریمیؔ، منشّہ اَور شِمعیؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور بنی حاشُوم میں سے متّنَی اور متّتّاہ اور زاباد اور الِیفلط اور یریمَی اور منسّی اور سِمعی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 حاشوم کے خاندان کا متّنی، متتاہ، زبد، اِلی فلط، یریمی، منسّی اور سِمعی۔ باب دیکھیں |