عزرا 10:22 - किताबे-मुक़द्दस22 फ़शहूर के ख़ानदान का इलियूऐनी, मासियाह, इसमाईल, नतनियेल, यूज़बद और इलियासा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَور بنی پشحُور میں سے: الیوعینائی، معسیاہؔ، اِشمعیل، نتنی ایل، یُوزبادؔ اَور ایلعاسہؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور بنی فشحُور میں سے الیوؔعینی اور معسیاؔہ اور اِسمٰعیل اور نتنی ایل اور یُوزباؔد اور الِعسہ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 فشحور کے خاندان کا اِلیوعینی، معسیاہ، اسمٰعیل، نتنی ایل، یوزبد اور اِلعاسہ۔ باب دیکھیں |