خروج 9:32 - किताबे-मुक़द्दस32 लेकिन गेहूँ और एक और क़िस्म की गंदुम जो बाद में पकती है बरबाद न हुई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 لیکن ہر قِسم کے گیہُوں تباہی سے بچ گیٔے کیونکہ اُن کے پکنے کا موسم نہ آیاتھا۔) باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 پر گیہُوں اور کٹھیا گیہُوں مارے نہ گئے کیونکہ وہ بڑھے نہ تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 لیکن گیہوں اور ایک اَور قسم کی گندم جو بعد میں پکتی ہے برباد نہ ہوئی۔ باب دیکھیں |