خروج 8:2 - किताबे-मुक़द्दस2 वरना मैं पूरे मिसर को मेंढकों से सज़ा दूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اگر تُم اُنہیں جانے نہ دوگے، تو مَیں تمہارے سارے مُلک کو مینڈکوں کی وَبا سے پریشان کر دُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور اگر تُو اُن کو جانے نہ دے گا تو دیکھ مَیں تیرے مُلک کو مینڈکوں سے مارُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ورنہ مَیں پورے مصر کو مینڈکوں سے سزا دوں گا۔ باب دیکھیں |