خروج 8:13 - किताबे-मुक़द्दस13 रब ने उस की दुआ सुनी। घरों, सहनों और खेतों में मेंढक मर गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ کی درخواست کے مُطابق کیا، اَورجو مینڈک گھروں، صحنوں اَور کھیتوں میں تھے مَر گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ کی درخواست کے مُوافِق کِیا اور سب گھروں اور صحنوں اور کھیتوں کے مینڈک مَر گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 رب نے اُس کی دعا سنی۔ گھروں، صحنوں اور کھیتوں میں مینڈک مر گئے۔ باب دیکھیں |