خروج 6:24 - किताबे-मुक़द्दस24 क़ोरह के तीन बेटे अस्सीर, इलक़ाना और अबियासफ़ थे। उनसे क़ोरहियों की तीन शाख़ें निकलीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَور بنی قورحؔ یہ تھے: اَسّیر، اِلقانہؔ اَور ابیاسافؔ۔ اَور یہ بنی قورحؔ کی برادری تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور بنی قورح اَسِّیرؔ اور القنہؔ اور اَبیا سفؔ تھے اور یہ قورحِیوں کے گھرانے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 قورح کے تین بیٹے اسّیر، اِلقانہ اور ابی آسف تھے۔ اُن سے قورحیوں کی تین شاخیں نکلیں۔ باب دیکھیں |