خروج 6:22 - किताबे-मुक़द्दस22 उज़्ज़ियेल के तीन बेटे मीसाएल, इल्सफ़न और सितरी थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَور بنی عُزّی ايل یہ تھے: میشاایلؔ، اِیلضافنؔ اَور سِتھریؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور بنی عُزِّئیل میسائیلؔ اور الصفنؔ اور سترؔی تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔ باب دیکھیں |