خروج 40:34 - किताबे-मुक़द्दस34 फिर मुलाक़ात के ख़ैमे पर बादल छा गया और मक़दिस रब के जलाल से भर गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 تَب خیمہ اِجتماع پر بادل چھا گیا اَور پاک مَسکن یَاہوِہ کے جلال سے معموُر ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 تب خَیمۂِ اِجتماع پر ابر چھا گیا اور مسکن خُداوند کے جلال سے معمُور ہو گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 پھر ملاقات کے خیمے پر بادل چھا گیا اور مقدِس رب کے جلال سے بھر گیا۔ باب دیکھیں |