خروج 39:17 - किताबे-मुक़द्दस17 फिर दोनों ज़ंजीरें उन दो कड़ों के साथ लगाई गईं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَور اُنہُوں نے سونے کی اُن دونوں زنجیروں کو سینہ بند کے دونوں کونوں پر لگے اُن دونوں کڑوں کے ساتھ باندھ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور سونے کی دونوں گُندھی ہُوئی زنجیریں اُن کڑوں میں پہنائِیں جو سِینہ بند کے سِروں پر تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 پھر دونوں زنجیریں اُن دو کڑوں کے ساتھ لگائی گئیں۔ باب دیکھیں |