خروج 39:13 - किताबे-मुक़द्दस13 चौथी में पुखराज, अक़ीक़े-अहमर और यशब। हर जौहर सोने के ख़ाने में जड़ा हुआ था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور چوتھی قطار میں پکھراج اَور سنگِ سُلیمانی اَور سنگِ یَشب۔ یہ سَب نقش کندہ کئے ہویٔے سونے کے خانوں میں جڑے گیٔے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 چَوتھی قطار میں فِیروزہ اور سنگِ سُلیمانی اور زبرجد۔ یہ سب الگ الگ سونے کے خانوں میں جڑے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 چوتھی میں پکھراج، عقیقِ احمر اور یشب۔ ہر جوہر سونے کے خانے میں جڑا ہوا تھا۔ باب دیکھیں |