خروج 37:6 - किताबे-मुक़द्दस6 बज़लियेल ने संदूक़ का ढकना ख़ालिस सोने का बनाया। उस की लंबाई पौने चार फ़ुट और चौड़ाई सवा दो फ़ुट थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور اُس نے کفّارہ کا سرپوش خالص سونے کا بنایا جو کہ ڈھائی ہاتھ لمبا اَور ڈیڑھ ہاتھ چوڑا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور اُس نے سرپوش خالِص سونے کا بنایا۔ اُس کی لمبائی ڈھائی ہاتھ اور چَوڑائی ڈیڑھ ہاتھ تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 بضلی ایل نے صندوق کا ڈھکنا خالص سونے کا بنایا۔ اُس کی لمبائی پونے چار فٹ اور چوڑائی سوا دو فٹ تھی۔ باب دیکھیں |