خروج 37:14 - किताबे-मुक़द्दस14 यह कड़े मेज़ की सतह पर लगे चौखटे के नीचे लगाए गए। उनमें वह लकड़ियाँ डालनी थीं जिनसे मेज़ को उठाना था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَور وہ کڑے کنگنی کے نزدیک لگائے گیٔے تاکہ وہ میز کو اُٹھانے کے لئے اِستعمال ہونے والی بَلّیوں کو تھامے رکھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 یہ کڑے کنگنی کے پاس تھے تاکہ میز اُٹھانے کی چوبوں کے خانوں کا کام دیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 یہ کڑے میز کی سطح پر لگے چوکھٹے کے نیچے لگائے گئے۔ اُن میں وہ لکڑیاں ڈالنی تھیں جن سے میز کو اُٹھانا تھا۔ باب دیکھیں |