Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 36:6 - किताबे-मुक़द्दस

6 तब मूसा ने पूरी ख़ैमागाह में एलान करवा दिया कि कोई मर्द या औरत मक़दिस की तामीर के लिए अब कुछ न लाए। यों उन्हें मज़ीद चीज़ें लाने से रोका गया,

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 تَب مَوشہ نے حُکم دیا کہ تمام چھاؤنی میں اعلان کر دیا جائے: ”اَب کویٔی مَرد یا عورت پاک مَقدِس کی چیزیں بنانے کے لیٔے کویٔی نذرانے نہ لایٔے۔“ لہٰذا وہ لوگ اَور زِیادہ نذرانے لانے سے باز آئے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تب مُوسیٰؔ نے جو حُکم دِیا اُس کا اِعلان اِنہوں نے تمام لشکر گاہ میں کرا دِیا کہ کوئی مَرد یا عَورت اب سے مَقدِس کے لِئے ہدیہ دینے کی غرض سے کُچھ اور کام نہ بنائے۔ یُوں وہ لوگ اَور لانے سے روک دِئے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 تب موسیٰ نے پوری خیمہ گاہ میں اعلان کروا دیا کہ کوئی مرد یا عورت مقدِس کی تعمیر کے لئے اب کچھ نہ لائے۔ یوں اُنہیں مزید چیزیں لانے سے روکا گیا،

باب دیکھیں کاپی




خروج 36:6
2 حوالہ جات  

उन्होंने कहा, “लोग हद से ज़्यादा ला रहे हैं। जिस काम का हुक्म रब ने दिया है उसके लिए इतने सामान की ज़रूरत नहीं है।”


क्योंकि काम के लिए सामान ज़रूरत से ज़्यादा हो गया था।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات