خروج 34:5 - किताबे-मुक़द्दस5 जब वह चोटी पर पहुँचा तो रब बादल में उतर आया और उसके पास खड़े होकर अपने नाम रब का एलान किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 تَب یَاہوِہ بادل میں ہوکر نیچے اُترے اَور وہاں اُس کے ساتھ کھڑے ہوکر اَپنے نام ”یَاہوِہ“ کا اعلان کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تب خُداوند ابر میں ہو کر اُترا اور اُس کے ساتھ وہاں کھڑے ہو کر خُداوند کے نام کا اِعلان کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 جب وہ چوٹی پر پہنچا تو رب بادل میں اُتر آیا اور اُس کے پاس کھڑے ہو کر اپنے نام رب کا اعلان کیا۔ باب دیکھیں |