خروج 34:32 - किताबे-मुक़द्दस32 बाद में बाक़ी इसराईली भी आए, और मूसा ने उन्हें तमाम अहकाम सुनाए जो रब ने उसे कोहे-सीना पर दिए थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 بعد میں تمام بنی اِسرائیل نزدیک آ گیٔے اَور اُنہُوں نے وہ تمام اَحکام جو یَاہوِہ نے اُنہیں کوہِ سِینؔائی پر دیئے تھے اُنہیں بتائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور بعد میں سب بنی اِسرائیل نزدِیک آئے اور اُس نے وہ سب احکام جو خُداوند نے کوہِ سِیناؔ پر باتیں کرتے وقت اُسے دِئے تھے اُن کو بتائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 بعد میں باقی اسرائیلی بھی آئے، اور موسیٰ نے اُنہیں تمام احکام سنائے جو رب نے اُسے کوہِ سینا پر دیئے تھے۔ باب دیکھیں |