| خروج 32:33 - किताबे-मुक़द्दस33 रब ने जवाब दिया, “मैं सिर्फ़ उसको अपनी किताब में से मिटाता हूँ जो मेरा गुनाह करता है।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ33 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، ”جِس کسی نے میرے خِلاف گُناہ کیا ہے میں اُس کے نام کو اَپنی کِتاب سے مٹا دُوں گا۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس33 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ جِس نے میرا گُناہ کِیا ہے مَیں اُسی کے نام کو اپنی کِتاب میں سے مِٹاؤں گا۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 رب نے جواب دیا، ”مَیں صرف اُس کو اپنی کتاب میں سے مٹاتا ہوں جو میرا گناہ کرتا ہے۔باب دیکھیں |