خروج 30:32 - किताबे-मुक़द्दस32 इसलिए इसे अपने लिए इस्तेमाल न करना और न इस तरकीब से अपने लिए तेल बनाना। यह तेल मख़सूसो-मुक़द्दस है और तुम्हें भी इसे यों ठहराना है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 اَور اِسے کسی اَور اِنسان کے جِسم پر مت لگانا اَور نہ ہی اِس ترکیب سے کویٔی اَور زَیتُون کا تیل بنانا کیونکہ یہ مُقدّس ہے اَور تمہارے نزدیک بھی مُقدّس ٹھہرے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 یہ کِسی آدمی کے جِسم پر نہ ڈالا جائے اور نہ تُم کوئی اَور رَوغن اِس کی ترکیب سے بنانا اِس لِئے کہ یہ مُقدّس ہے اور تُمہارے نزدِیک مُقدّس ٹھہرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 اِس لئے اِسے اپنے لئے استعمال نہ کرنا اور نہ اِس ترکیب سے اپنے لئے تیل بنانا۔ یہ تیل مخصوص و مُقدّس ہے اور تمہیں بھی اِسے یوں ٹھہرانا ہے۔ باب دیکھیں |