خروج 30:29 - किताबे-मुक़द्दस29 यों तू यह तमाम चीज़ें मख़सूसो-मुक़द्दस करेगा। इससे वह निहायत मुक़द्दस हो जाएँगी। जो भी उन्हें छुएगा वह मुक़द्दस हो जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 اَور تُم اُن کو پاک کرنا تاکہ وہ خُوب پاک ہو جایٔیں اَورجو کچھ بھی اُن سے چھُو جائے گا پاک ٹھہرے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 اور تُو اُن کو مُقدّس کرنا تاکہ وہ نہایت پاک ہو جائیں۔ جو کُچھ اُن سے چُھو جائے گا وہ پاک ٹھہرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 یوں تُو یہ تمام چیزیں مخصوص و مُقدّس کرے گا۔ اِس سے وہ نہایت مُقدّس ہو جائیں گی۔ جو بھی اُنہیں چھوئے گا وہ مُقدّس ہو جائے گا۔ باب دیکھیں |