خروج 30:25 - किताबे-मुक़द्दस25 सब कुछ मिलाकर ख़ुशबूदार तेल तैयार करना। वह मुक़द्दस है और सिर्फ़ उस वक़्त इस्तेमाल किया जाए जब कोई चीज़ या शख़्स मेरे लिए मख़सूसो-मुक़द्दस किया जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اَور تُم اُن سے مَسح کرنے کا پاک زَیتُون کا تیل بنانا یعنی اُنہیں ایک عطر ساز کی کاریگری کے مُطابق مِلا کر ایک خُوشبودار روغن تیّار کرنا۔ اَور یہ مَسح کرنے کا پاک تیل ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور تُو اُن سے مَسح کرنے کا پاک تیل بنانا یعنی اُن کو گُندھی کی حِکمت کے مُطابِق مِلا کر ایک خُوشبُودار رَوغن تیّار کرنا۔ یہی مَسح کرنے کا پاک تیل ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 سب کچھ ملا کر خوشبودار تیل تیار کرنا۔ وہ مُقدّس ہے اور صرف اُس وقت استعمال کیا جائے جب کوئی چیز یا شخص میرے لئے مخصوص و مُقدّس کیا جائے۔ باب دیکھیں |