خروج 26:34 - किताबे-मुक़द्दस34 फिर अहद के संदूक़ पर कफ़्फ़ारे का ढकना रखना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَور تُم کفّارہ کے سرپوش کو پاک ترین مقام میں عہد کے صندُوق کے صندُوق کے اُوپر رکھنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور تُو سرپوش کو پاکترین مقام میں شہادت کے صندُوق پر رکھنا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 پھر عہد کے صندوق پر کفارے کا ڈھکنا رکھنا۔ باب دیکھیں |