خروج 26:11 - किताबे-मुक़द्दस11 फिर पीतल की 50 हुकें बनाकर उनसे दोनों हिस्से मिलाना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 پھر کانسے کی پچاس گھنڈیاں بنانا اَور اُس خیمہ کو باہم جوڑنے کے لیٔے اُن گھنڈیوں کو اُن تکموں میں ڈال دینا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور پِیتل کی پچاس گُھنڈیاں بنا کر اِن گُھنڈیوں کو تُکموں میں پہنا دینا اور خَیمہ کو جوڑ دینا تاکہ وہ ایک ہو جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 پھر پیتل کی 50 ہکیں بنا کر اُن سے دونوں حصے ملانا۔ باب دیکھیں |