خروج 25:34 - किताबे-मुक़द्दस34 शमादान की डंडी पर भी इस क़िस्म की प्यालियाँ लगी हों, लेकिन तादाद में चार। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَور چراغدان کے اُوپر بادام کے پھُول کی شکل کے چار پیالے بنے ہویٔے ہُوں اَور اُن کے ساتھ کلیاں اَور پھُول بھی ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور خُود شمعدان میں بادام کے پُھول کی صُورت کی چار پِیالیاں اپنے اپنے لٹُّو اور پُھول سمیت ہوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 شمع دان کی ڈنڈی پر بھی اِس قسم کی پیالیاں لگی ہوں، لیکن تعداد میں چار۔ باب دیکھیں |