| خروج 25:26 - किताबे-मुक़द्दस26 सोने के चार कड़े ढालकर उन्हें चारों कोनों पर लगाना जहाँ मेज़ के पाए लगे हैं।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ26 اَور اُس میز کے لیٔے سونے کے چار کڑے بنانا اَور اُنہیں اُس کے چاروں کونوں سے جہاں کہ اُس کے چاروں پایٔے ہیں جوڑ دینا۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس26 اور سونے کے چار کڑے اُس کے لِئے بنا کر اُن کڑوں کو چاروں کونوں میں لگانا جو چاروں پایوں کے مُقابل ہوں گے۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 سونے کے چار کڑے ڈھال کر اُنہیں چاروں کونوں پر لگانا جہاں میز کے پائے لگے ہیں۔باب دیکھیں |