خروج 23:21 - किताबे-मुक़द्दस21 उस की मौजूदगी में एहतियात बरतना। उस की सुनना, और उस की ख़िलाफ़वरज़ी न करना। अगर तू सरकश हो जाए तो वह तुझे मुआफ़ नहीं करेगा, क्योंकि मेरा नाम उसमें हाज़िर होगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 تُم اُس کی طرف متوجّہ ہونا اَور اُس کی بات ماَننا۔ اَور اُس سے سرکشی نہ کرنا کیونکہ وہ تمہاری سرکشی کو مُعاف نہیں کرےگا اِس لیٔے کہ میرا نام اُس میں رہتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 تُم اُس کے آگے ہوشیار رہنا اور اُس کی بات ماننا۔ اُسے ناراض نہ کرنا کیونکہ وہ تُمہاری خطا نہیں بخشے گا اِس لِئے کہ میرا نام اُس میں رہتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اُس کی موجودگی میں احتیاط برتنا۔ اُس کی سننا، اور اُس کی خلاف ورزی نہ کرنا۔ اگر تُو سرکش ہو جائے تو وہ تجھے معاف نہیں کرے گا، کیونکہ میرا نام اُس میں حاضر ہو گا۔ باب دیکھیں |