خروج 23:17 - किताबे-मुक़द्दस17 यों तेरे तमाम मर्द तीन मरतबा रब क़ादिरे-मुतलक़ के हुज़ूर हाज़िर हुआ करें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ”سال میں تین بار تمام مَردوں کو یَاہوِہ قادر کے حُضُور حاضِر ہونا ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور سال میں تِینوں مرتبہ تُمہارے ہاں کے سب مَرد خُداوند خُدا کے آگے حاضِر ہُؤا کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 یوں تیرے تمام مرد تین مرتبہ رب قادرِ مطلق کے حضور حاضر ہوا کریں۔ باب دیکھیں |