خروج 20:25 - किताबे-मुक़द्दस25 अगर तू मेरे लिए क़ुरबानगाह बनाने की ख़ातिर पत्थर इस्तेमाल करना चाहे तो तराशे हुए पत्थर इस्तेमाल न करना। क्योंकि तू तराशने के लिए इस्तेमाल होनेवाले औज़ार से उस की बेहुरमती करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اَور اگر تُم میرے لیٔے ایک پتّھروں کا مذبح بناؤ تو اُسے تراشے ہویٔے پتّھروں سے نہ بنانا کیونکہ اگر تُم اُسے بنانے کے لیٔے کویٔی اوزار اِستعمال کروگے تو اُسے ناپاک کر دوگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور اگر تُو میرے لِئے پتّھر کی قُربان گاہ بنائے تو تراشے ہُوئے پتّھر سے نہ بنانا کیونکہ اگر تُو اُس پر اپنے اَوزار لگائے تو تُو اُسے ناپاک کر دے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اگر تُو میرے لئے قربان گاہ بنانے کی خاطر پتھر استعمال کرنا چاہے تو تراشے ہوئے پتھر استعمال نہ کرنا۔ کیونکہ تُو تراشنے کے لئے استعمال ہونے والے اوزار سے اُس کی بےحرمتی کرے گا۔ باب دیکھیں |