خروج 20:21 - किताबे-मुक़द्दस21 लोग दूर ही रहे जबकि मूसा उस गहरी तारीकी के क़रीब गया जहाँ अल्लाह था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 تَب مَوشہ اُس گہری تاریکی کے نزدیک جہاں خُدا مَوجُود تھے پہُنچے لیکن وہ لوگ دُور ہی کھڑے رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور وہ لوگ دُور ہی کھڑے رہے اور مُوسیٰؔ اُس گہری تارِیکی کے نزدِیک گیا جہاں خُدا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 لوگ دُور ہی رہے جبکہ موسیٰ اُس گہری تاریکی کے قریب گیا جہاں اللہ تھا۔ باب دیکھیں |