خروج 2:25 - किताबे-मुक़द्दस25 अल्लाह इसराईलियों की हालत देखकर उनका ख़याल करने लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 لہٰذا خُدا نے اِسرائیل کی طرف نگاہ کی اَور اُن کے حالات پر غور فرمایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور خُدا نے بنی اِسرائیل پر نظر کی اور اُن کے حال کو معلُوم کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اللہ اسرائیلیوں کی حالت دیکھ کر اُن کا خیال کرنے لگا۔ باب دیکھیں |