خروج 2:12 - किताबे-मुक़द्दस12 मूसा ने चारों तरफ़ नज़र दौड़ाई। जब मालूम हुआ कि कोई नहीं देख रहा तो उसने मिसरी को जान से मार दिया और उसे रेत में छुपा दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اُنہُوں نے اِدھر اُدھر نگاہ کی اَور جَب دیکھا کہ کویٔی نہیں تو اُنہُوں نے اُس مِصری کو مار ڈالا اَور اُسے ریت میں چھُپا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 پِھر اُس نے اِدھر اُدھر نِگاہ کی اور جب دیکھا کہ وہاں کوئی دُوسرا آدمی نہیں ہے تو اُس مِصری کو جان سے مار کر اُسے ریت میں چِھپا دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 موسیٰ نے چاروں طرف نظر دوڑائی۔ جب معلوم ہوا کہ کوئی نہیں دیکھ رہا تو اُس نے مصری کو جان سے مار دیا اور اُسے ریت میں چھپا دیا۔ باب دیکھیں |