خروج 19:17 - किताबे-मुक़द्दस17 तब मूसा लोगों को अल्लाह से मिलने के लिए ख़ैमागाह से बाहर पहाड़ की तरफ़ ले गया, और वह पहाड़ के दामन में खड़े हुए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تَب مَوشہ لوگوں کو چھاؤنی سے باہر لایٔے تاکہ اُنہیں خُدا سے مِلوائے۔ سَب لوگ پہاڑ کی حد میں کھڑے ہو گئے باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور مُوسیٰؔ لوگوں کو خَیمہ گاہ سے باہر لایا کہ خُدا سے مِلائے اور وہ پہاڑ سے نِیچے آ کھڑے ہُوئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 تب موسیٰ لوگوں کو اللہ سے ملنے کے لئے خیمہ گاہ سے باہر پہاڑ کی طرف لے گیا، اور وہ پہاڑ کے دامن میں کھڑے ہوئے۔ باب دیکھیں |