خروج 18:27 - किताबे-मुक़द्दस27 कुछ अरसे बाद मूसा ने अपने सुसर को रुख़सत किया तो यितरो अपने वतन वापस चला गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 پھر مَوشہ نے اَپنے سسُر کو رخصت کیا اَور یتروؔ اَپنے وطن لَوٹ گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 پِھر مُوسیٰؔ نے اپنے خُسر کو رُخصت کِیا اور وہ اپنے وطن کو روانہ ہو گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 کچھ عرصے بعد موسیٰ نے اپنے سُسر کو رُخصت کیا تو یترو اپنے وطن واپس چلا گیا۔ باب دیکھیں |