خروج 18:13 - किताबे-मुक़द्दस13 अगले दिन मूसा लोगों का इनसाफ़ करने के लिए बैठ गया। उनकी तादाद इतनी ज़्यादा थी कि वह सुबह से लेकर शाम तक मूसा के सामने खड़े रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور اگلے دِن مَوشہ لوگوں کی عدالت کرنے بیٹھے اَور لوگ صُبح سے شام تک اُن کے اِردگرد کھڑے رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور دُوسرے دِن مُوسیٰؔ لوگوں کی عدالت کرنے بَیٹھا اور لوگ مُوسیٰؔ کے آس پاس صُبح سے شام تک کھڑے رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اگلے دن موسیٰ لوگوں کا انصاف کرنے کے لئے بیٹھ گیا۔ اُن کی تعداد اِتنی زیادہ تھی کہ وہ صبح سے لے کر شام تک موسیٰ کے سامنے کھڑے رہے۔ باب دیکھیں |