خروج 16:26 - किताबे-मुक़द्दस26 छः दिन के दौरान यह ख़ुराक जमा करना है, लेकिन सातवाँ दिन आराम का दिन है। उस दिन ज़मीन पर खाने के लिए कुछ नहीं होगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 چھ دِن تُم اِسے جمع کرنا لیکن ساتویں دِن یعنی سَبت کو وہ نہیں ملے گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 چھ دِن تک تُم اُسے جمع کرنا پر ساتویں دِن سبت ہے۔ اُس میں وہ نہیں مِلے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 چھ دن کے دوران یہ خوراک جمع کرنا ہے، لیکن ساتواں دن آرام کا دن ہے۔ اُس دن زمین پر کھانے کے لئے کچھ نہیں ہو گا۔“ باب دیکھیں |